سیاسی تعصب نہیں، انصاف کی بات کرتے ہیں، عدالتی فیصلے سے کرپٹ مافیا کا احتساب ہوگا،سراج الحق
کرپٹ مافیا کی وجہ سے پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی ہتھکڑیوں میں جکڑا ہوا ہے ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 14:55
(جاری ہے)
جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کرپشن کے نت نئے طریقے حکمرانوں نے ایجاد کئے، پاناما اسکینڈل میں جن کے نام آئے ان سب کا احتساب چاہتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کرپٹ مافیا کی وجہ سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی ہتھکڑیوں میں جکڑا ہواہے۔ وزیر خزانہ خود کہتے ہیں کہ غریب باہر مزدوری کرکے 18 بلین ڈالرملک میں بھیجتے ہیں جبکہ یہاں سے اشرافیہ ملک لوٹ کر باہر بھیجتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں معاشی دہشت گردوں سے نمٹنا ہوگا، چور آج کا ہو یا کل کا، سب کا احتساب چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.