پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ،ْوزیر دفاع
مشکل وقت میں پاک فضائیہ کا کرداراہم ہے ،ْپاک فضائیہ بہادری اور جواں مردی کی علامت ہے ،ْخواجہ آصف جے ایف 17 تھنڈرکی صلاحیت کسی بھی فورتھ جنریشن طیارے سے کم نہیں ،ْ ائیر چیف مارشل سہیل امان
جمعرات 16 فروری 2017 16:52
(جاری ہے)
کامرہ ائیربیس پرجدید جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، مشکل وقت میں پاک فضائیہ کا کرداراہم ہے ،ْپاک فضائیہ بہادری اور جواں مردی کی علامت ہے، پاک فضائیہ نے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی غیر معمولی پیشہ وارانہ مہارت ثابت کی ہے ،ْپاک فضائیہ کے اسکواڈرنزکو بتدریج جدید طیاروں سے لیس کیا جارہا ہے، جے ایف تھنڈر17 کی شمولیت پاک فضائیہ کیلئے تاریخی ہے۔
تقریب میں شریک ائیر چیف مارشل سہیل امان نے خطاب کے دوران کہا کہ طیاروں کی حوالگی سے پاک فضائیہ کے اعتماد میں اضافہ ہوگا، جے ایف 17 تھنڈرکی صلاحیت کسی بھی فورتھ جنریشن طیارے سے کم نہیں، ہمیں پاک فضائیہ کے ہرجوان پرفخرہے اور پاک فضائیہ ملک کی جنوبی سرحدوں پر پوری طرح توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.