پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے ضلع سرگودھا میں تکنیکی تربیت کا انعقاد
جمعرات 16 فروری 2017 20:01
(جاری ہے)
تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال، ٹی یچ کیو ۰۹ ایس بی سرگودھا، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہ پور، بھاگٹانوالہ ، کوٹ مومن، بھیرہ، سلانوالی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال سے میڈیکل آفیسرز،میڈیکل سپرنٹندنٹس، سپیشلسٹ ڈاکٹرز، سرجز، فزیشنز، ڈنٹسٹس اور نرسز نے تربیت حا صل کی۔
سٹاف نے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے اس اقدام کو سراہا۔ تربیتی سیشنز میں پنجاب ایڈز کنٹرول کی جانب سے ایڈز کنٹرول پروگرام کی ٹریٹمنٹ کو ارڈییٹر ڈاکٹر طیبہ رشید اور ماہر نفسیات فائزہ نیئر نے دوران علاج حفاظتی تدابیر، مریضوں کے علاج اور احتیاط کے بارے میں بتایا۔ ڈاکٹر طیبہ رشید نے کہا کہ ادویات کے استعمال سے ماں سے بچے کو وائرس کے منتقلی کے خطرے کو 98 فی صد تک کم کیا جا سکتا ہےمزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.