شفافیت اور میرٹ کی بالا دستی پنجاب حکومت کا طرئہ امتیاز ہے ‘رانا ثناء اللہ خاں
پاکستان اقوام عالم کے مثبت تجربات سے استفادہ کررہا ہے، دہشت گردی ناسور بن چکی‘صوبائی وزیر قانون
جمعرات 16 فروری 2017 22:47
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا اور وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ بھی موجود تھے۔ اراکین وفد کو صوبہ پنجاب کی گورننس، امن وا مان اور جاری ترقیاتی کاموں کے بارے تفصیلی بریفینگ دی گئی ۔
رانا ثنا ء اللہ خاں نے کہا کہ دہشت گردی پوری دنیا کے لیے نا سور بن چکی ہے۔ انہوںنے کہا کہ صوبہ پنجاب میں سیف سٹی پر اجیکٹ سمیت دیگر اقدامات کی بدولت دہشت گردی اور تخریب کاری کی روک تھام کو نئی جہت ملی۔اراکین وفد کو صوبہ پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری اور انرجی کرائسز پر قابو پانے سے متعلقہ اقدامات بارے بھی آگاہ کیا گیا ۔ وزیر قانون نے کہا کہ پاکستانی خواتین انتہائی با صلاحیت ہیں۔ حکومت خواتین کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنانے کے لیے کوشاں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.