خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں متبادل توانائی سے استفادہ کی شرح بہتر ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
جمعہ 17 فروری 2017 11:04
(جاری ہے)
عالمی بینک کی رپورٹ ’’ ریگولیٹری انڈیکیٹرز فار سسٹین ایبل انرجی‘‘( آر آئی ایس ای) کے مطابق بنگلہ دیش اوربھارت کے مقابلہ میں پاکستان متبادل اور گرین انرجی کے وسائل سے زیادہ بہتر استفادہ کررہا ہے اور گرین زون کے حوالے سے پاکستان کے 77 پوائنٹس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے 67 اوربھارت کے 57 پوائنٹس ہیں۔
عالمی بینک نے متبادل ذرائع سے استفادہ کے حوالے سے مختلف ممالک کی کارکردگی اور حکومتوں کی جانب سے کئے گئے اقدامات کی جانچ کیلئے لیگل اینڈ ریگولیٹری فریم ورک سمیت متبادل اور گرین انرجی کے ذرائع سے استفادہ کے سلسلے میں مختلف ممالک کے کئے گئے پالیسی فیصلوں کو بنیاد بنایا ہے جس کے مطابق پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں متبادل ذرائع اور گرین انرجی وغیرہ سے توانائی کے حصول اور استفادہ اور ماحولیاتی شفافیت کیلئے جامع اقدامات کئے جار رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.