کرائسٹ چرچ کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے کو کسی اور مقام منتقل کئے جانے کا امکان
جمعہ 17 فروری 2017 11:07
(جاری ہے)
کرائسٹ چرچ کے جنگلوں میں آگ لگنے اور اس کے تیزی سے رہائشی علاقوں کی طرف پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سینکڑوں گھروں کو خالی کرا لیا گیا ہے، نیوزی لینڈ حکومت نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی اور آگ بجھانے کیلئے فائر فائٹر کی مدد کیلئے فوج تعینات کر دی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے ترجمان کے مطابق ہم کرائسٹ چرچ کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور ضرورت پڑنے پر نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے کو کسی اور مقام منتقل کر دیں گے۔ کیوی قائد کین ولیمسن نے بھی کرائسٹ چرچ کے لوگوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان یکم مارچ کو شیڈول چوتھے ون ڈے کو نیپیئر سے ہملٹن منتقل کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.