پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آغا طالش کی19ویں برسی پرسوں منائی جائے گی
جمعہ 17 فروری 2017 13:02
(جاری ہے)
آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا وہ لدھیانہ میں پیدا ہوئے وہ فن اداکاری سے منسلک تھے قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور منتقل ہو گئے جہاں کی فلم انڈسٹری میںانہوں نے طالش کے نام سے شہرت پائی آغا طالش نے چار سو سے زائد اردو ،پنجابی اور دیگر زبانوں میں بننے والی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ان کی یادگار فلموں میں ’’ شہید ، فرنگی ،زرقا،یہ امن اور وطن،عجب خان،زخمی عورت،دہلیزبندش،محمد بن قاسم،میں بنی دلہن ‘‘ اور دیگرقابل ذکر ہیں۔
آغا طالش فلم انڈسٹری میں ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتے تھے وہ19فروری 1998ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.