پی سی بی کے زیر اہتمام 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کی سلور جوبلی منانے کی تقریب 25 مارچ کو ہو گی
جمعہ 17 فروری 2017 14:15
(جاری ہے)
تقریب میں 1992ء ورلڈ کپ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹیم کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان تھے جو اس وقت سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ ہیں اور حکومت کے خلاف سخت اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کی بنا پر ان کا تقریب میں شرکت کرنا ممکن دکھائی نہیں دیتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس تقریب کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے تاہم پاکستان سپر لیگ کے 5 مارچ کو ہونے والے فائنل کے بعد اس کی تیاریوں میں تیزی آ جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.