خیبرپختونخوا سپر لیگ ایج گروپ سکواش مقابلے اختتام پذیر
جمعہ 17 فروری 2017 15:26
(جاری ہے)
اس سے قبل انڈر13 کے فائنل میں محمد حمزا نے ٹاپ سیڈ ولید خلیل کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی سکور یہ رہا گیارہ چھ ، گیارہ سات اور گیارہ پانچ، انڈر15 کے فائنل میں انٹر نیشنل اسد الله نے نورزمان کو ایک سخت مقابلے کے بعد تین دو سے شکست دی ۔
سکور یہ رہا سات گیارہ ، گیارہ نو،چھ گیارہ ، گیارہ آٹھ اور بارہ دس، اس موقع پر ممبر کانگر س پاکستان ہاکی فیڈریشن و سیکرٹری خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن سیدظاہر شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان چیف ریفری منورزمان ، ایگزیکٹوممبر وزیر زادہ ، انٹر نیشنل کوچ ضیاء الرحمان بنوری سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں۔ قمرزمان نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کافی متحریک ایسوسی ایشن ہے اورسال میں بائیس سے تئیس ٹورنامنٹ کا انعقاد یقیناً خوش آئند ہے جس سے کھلاڑیوں کو کافی فائدہ پہنچتا ہے اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کیلئے کیش انعامات کا بھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.