مشیرخارجہ کا افغان قومی سلامتی مشیر سے ٹیلی فونک رابطہ ،دہشتگردی کے واقعات پر حکومت اور عوام کے غم و غصے سے آگاہ کیا
دہشتگردی کے واقعات کے پیچھے دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار ہے،جماعت الاحرار افغانستان میں اپنی محفوظ پناہ گاہوں سے کارروائیاں کر رہی ہے، سرتاج عزیز
جمعہ 17 فروری 2017 16:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان نے اس حوالے سے دہشتگردوں کی فہرست افغان حکومت کے حوالے کی ہے،دہشتگردی ایک مشترکہ مسئلہ ہے مشترکہ تعاون سے ختم کیا جاسکتا ہے،افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پاکستان اور افغانستان کا تعاون ناگزیر ہے،دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے موثر سرحدی نظام کی ضرورت ہے۔حنیف اتمر نے افغان حکومت کی جانب سے دہشتگردی کے واقعات میں جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.