وزیر اعلیٰ نے ٹریفک وارڈنز پولیس کی موٹروے پولیس کی طرز پر خصوصی الاونس کی منظوری دیدی
جمعہ 17 فروری 2017 17:35
(جاری ہے)
8فروری 2017کو ایک بار پھر آئی جی پی نے صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو ایک اور خط ارسال کیا جس میں پولیس کے اس دیرینہ مطالبے کو ایک ہفتے کے اندر اندر پورا کرنے کی درخواست کی تاکہ ٹریفک وارڈن پولیس کی مراعات کو عملی شکل دی جائے اور ٹریفک وارڈنز یکسوئی اور دلجمعی کے ساتھ عوام کی خدمت کو آگے بڑھا سکیں۔
بالا آخر وزیر اعلیٰ نے ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی الاونسز موٹر وے پولیس کی طرز پر کرنے کی منظوری دی۔ سمری کے مندرجات کے مطابق لوئر سب آرڈینیٹس کو ماہوار مقررہ 5ہزار، آپر سب آرڈینیٹس کو 7ہزار اور گزٹیڈ افسروں کو 10ہزار روپے ماہوار ملاکرے گی۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ نے پچھلے ہفتے خیبر پختونخوا پولیس کانسٹیبلان، ہیڈ کانسٹیبلان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کی آپ گریڈیشن کے لئے بھی ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ جو اس پر عمل درآمد کے لئے 15دنوں کے اندر اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.