چادر چار دیواری کاتحفظ پامالی ، ڈی پی او میانوالی سمیت دوڈی ایس پی اور دو ایس ایچ اوز کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم
جمعہ 17 فروری 2017 23:07
(جاری ہے)
سعدیہ نامی خاتون نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس اہلکارکسی قانونی جواز کے بغیر اس کے گھر گھسے اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔انہوں نے بتایا کہ جسٹس آف پیس نے میری درخواست پر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے رکھا ہے مگر پولیس اہلکاروں نے عدالت عالیہ سے حکم امتناعی لے رکھا ہے لہذا عدالت ان کی درخواست مسترد کرئے۔
جس پر عدالت نے جسٹس آ ف پیس کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ڈی پی او میانوالی سمیت دوڈی ایس پی اور دو ایس ایچ اوز کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس افسر کی درخواست مسترد کر دی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.