ایف بی آر کے انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ نے 70 لاکھ ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگا لیا
جمعہ 17 فروری 2017 23:33
(جاری ہے)
یہ کمپنی 2011ء سے ملک میں کام کر رہی ہے اور اس کے لاہور اور کراچی میں دفاتر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ کمپنی پولٹری ادویات اور ویکسینز کی غیر قانونی درآمد میں بھی ملوث رہی ہے۔ شوکت علی نے کہا کہ ماروش انٹرنیشنل غیر قانونی ذرائع سے غیر ملکی زرمبادلہ بھی باہر بھیجتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ النہدی ایکسچینج، ملٹی نیٹ ٹرسٹ ایکسچینج، دبئی اینڈ ملک ایکسچینج اور یونیورسل ایکسچینج سنٹر ان بڑے منی ایکسچنجرز میں شامل ہیں جن کے ذریعے ہنڈی اور حوالہ کی ادائیگیاں کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر انٹیلی جنس نے کمپنی میں کام کرنے والے کچھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے تاہم مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال قید ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ نے کمپنی سے 300 ملین روپے کی ادویات برآمد کی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ منی لانڈرنگ کے دیگر تین کیسز کی تحقیقات بھی کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.