اسلام آباد کے تعلیمی ادارے سے خطرناک دہشت گرد کی گرفتاری کی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو انسداد دہشت گردی مشق کی ہے: آئی جی اسلام آباد طارق یاسین کی وضاحت
محمد علی جمعہ 17 فروری 2017 20:25
(جاری ہے)
آئی جی اسلام آباد کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے ویڈیو جاری کی گئی جس میں ایک تعلیمی ادارے میں پولیس کی کاروائی کرتے ہوئے دکھایا گیا۔
ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہ پھیلا دی گئی اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے سے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ ہے۔ ایسی تمام افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو دراصل انسداد دہشت گردی مشق کی ہے۔ عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے خوف و حراس پھیلانے سے گریز کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.