افغان حکومت دہشتگرد عناصر کیخلاف کارروائی کرے ،ْپاکستانی سفیر
پانچ دنوں میں پاکستان میں آٹھ دھماکے ہوئے ہیں،تمام حملوں کے تانے بانے افغانستان میں ملے ہیں ،ْ طبی پر ابرار حسین کا جواب
ہفتہ 18 فروری 2017 18:01
(جاری ہے)
پاکستانی سفیر کی طلبی کا موقف اپنایا گیا کہ پاکستان سے افغان سرحد کے پار گولہ باری کی جا رہی ہے ،ْ حملے میں ہمارے فوجی بھی مارے گئے۔
جس پر پاکستانی سفیر نے جواب دیا کہ گزشتہ پانچ دنوں میں پاکستان میں آٹھ دھماکے ہوئے ہیں،تمام حملوں کے تانے بانے افغانستان میں ملے ہیں ۔ افغان حکومت کے ساتھ معلومات شیئر کی گئی تھیں لیکن معلومات کے تبادلے کے باوجود افغان حکومت نے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کی۔پاکستانی سفیر نے کہاکہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے تعاون کریں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.