تفتیشی افسر مجھے لالو کھیتی ہونے کا طعنہ دیتا ہے اگر تفتیشی افسر طعنہ دے گا تو انصاف کون دے گا،ڈاکٹرعاصم
میرے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے ،اپنے دور میں ملک کو380ملین ڈالر کا منافع دیا،تمام منصوبوں کو ختم کرکے مجھے جیل میں قید کردیا گیا،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 فروری 2017 18:01
(جاری ہے)
سابق مشیر پیٹرولیم نے کہا کہ مجھے جتنا انصاف مل رہا ہے، وہ صرف عدلیہ کی وجہ سے مل رہا ہے جب تک عدالتیں کام کررہی ہیں، پاکستان جنگ نہیں ہار سکتا۔میں اپنا مقدمہ لڑ رہا ہوں اور میں لوگوں کے لئے مثال بن کر سامنے آونگا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے غلط طریقے سے پھنسایا گیا ،جو کہ ناانصافی ہے۔پیپلز پارٹی اور کراچی والوں کا جیل میں ہونا ایک روایت ہے ۔میں انصاف کے لئے لڑ رہا ہوں جس کے لئے مجھے میڈ یاکا تعاون چاہئے۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اتنی گیس ہے کہ ملک کو مفت فراہم کی جاسکتی ہے، باہر سے گیس منگوانے کیلئے ڈاکٹر عاصم کے منصوبوں کو ختم کرکے پیغام دیا گیا کہ جو بھی قدرتی وسائل استعمال کریگا،اسکا حال ڈاکٹر عاصم جیسا ہوگا۔سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ 2سال سے چیخ رہے ہیں کہ قطر سے مہنگے ریٹ پر گیس منگوائی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.