وزیر اعظم تمام مذہبی و سیاسی قیادت کی دوبارہ اے پی سی بلائیں‘نبیلہ حاکم
نواز حکومت کی ناقص خارجہ و داخلہ پالیسی سے دہشتگردی کی لہر دوبارہ شروع ہوئی ہے‘رکن اسمبلی
ہفتہ 18 فروری 2017 18:10
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبیلہ حاکم علی نے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کوابھی تک تین سالوں میں کوئی وزیر خارجہ ہی نہیں مل سکا۔پاکستان کے دشمن ملک عالمی سطح پر ہمیں تنہائی کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔
جس میں وہ کافی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں۔اس کی بنیادی وجہ وزیر خارجہ نہ ہونا اور حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی ہے۔انہوں نے مزید کہا دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نقات پر عملدرآمد کیا جائے اور مذہبی و سیاسی قیادت کی دوبارہ اے پی سی بلائی جائے تاکہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے ایک ٹھوس اور مضبوط پلان تیار کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.