فیصل آباد، نامکمل حفاظتی انتظامات کے حامل تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر سلمان غنی
ہفتہ 18 فروری 2017 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ پر ذمہ دار اہلکار ہی متعین ہونے چاہیں جبکہ تربیت یافتہ سیکیورٹی گارڈز کو چوکس رکھیں اور اگر اضافی کیمرے یا سیکیورٹی گارڈ درکار ہوں تو فوری بندوبست کیا جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی ادارے کے اندرونی و بیرونی حصوں،دیواروں کی اونچائی،خاردار تاروں کی تنصیب اور سی سی ٹی وی کیمروں کی سمتوں کو بھی چیک کیا اور کہا کہ کیمروں کی نظر سے تعلیمی ادارے کا کوئی گوشہ اوجھل نہیں رہنا چاہیئے اور اندرونی و بیرونی جگہوں میں سیکیورٹی کیلئے خطرہ کے تمام خدشات دور ہونے چاہیں۔انہوں نے سیکیورٹی گارڈ اور چوکیدار کی استعداد کا جائزہ لیتے ہوئے ان کے فرائض ذہین نشین کرائے۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اچانک دورں کا سلسلہ جاری رہے گا اور سیکیورٹی اقدامات میں کوئی کمی یا خامی برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے تعلیمی اداروں میں جماعت ہشتم کے امتحانی سنٹرز کا دورہ بھی کیا اور امتحانی عمل کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری انتظامات کو چیک کیا۔اس موقع پر سربراہ ادارہ ڈاکٹر محمد فاروق نے سیکیورٹی امور سے آگاہ کیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.