سیاحت کا فروغ معاشی ترقی کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،منظور الحق ملک
سیاحت کی صنعت کے فروغ سے نہ صرف ملک میں معیشت میں بہتری بلکہ پاکستان کا وقار بھی عالمی برادری میں بلند اور امن و امان کی فضا قائم ہوگی، ریجنل چیئرمین ا یف پی سی سی آئی
ہفتہ 18 فروری 2017 23:19
(جاری ہے)
پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔سیاحت ایک غیر معمولی صنعت ہے جو کہ ملکی زرمبادلہ میں اضافے،غربت میں کمی،روزگار کے مواقع پیدا کرنے،اندرون اور بیرون ملک کے لوگوں میں باہمی ہم أہنگی اور رابطے بڑھانے میں بہترین کردار اداکر سکتی ہے۔
چوہدری عبدالغفورخان مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن( پی ٹی ڈی سی )نے کہاکہ وہ پا کستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو فعال ادارہ بنانے کے لئے ہر ممکن کوشاں ہیں جس کے لئے پی ٹی ڈی سی مختلف بین الاقوامی تنظموں،ایئرلائنر اور تعلیمی اداروں کے ساتھ مفاہمت ناموں پر دستخط کر رہی ہیں۔اثارقدیمہ اور ثقافتی مقامات پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان میںہندووں اور سیکھوںکے بہت سے اہم مذہبی مقامات ہیں اور مذہبی سیاحت کا فروغ ان کی اولین ترجیحات میں ہے۔ان کا کہنا تھا مذہبی سیاحت ملکی سلامتی اور دہشت گردی کے خاتمے میں مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے۔منظور الحق ملک نائب صدر اینڈ ریجنل چیئرمین ا یف پی سی سی آئی اور چوہدری عبدالغفورخان منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن ( پی ٹی ڈی سی )نے 2017 کو سیاحت کا سال قرار دیتے ہوئے کہا سیاحت ہی وہ صنعت ہے جو معمولی سرمایہ کاری سے بہترین زرمبادلہ ملک میں لا سکتی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.