سیالکوٹ، ضلع کو نسل سیا لکوٹ کے افسران اور ملازمین کیلئے ایک روزہ تر بیتی نشست کا اہتمام
افسران اور ملازمین اپنے فرائض منصبی ایمانداری سے انجام دیکر عوام کے دکھو ں اور تکلیفوں کا مدوا کرسکتے ہیں،سیدّ بلال قطب الدین
منگل 21 فروری 2017 03:10
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ دین اسلام ہمیں انسا نیت سیکھاتا ہے اور ایک دوسر ے کی مد د کر نے کی تلقین کر تا ہے اسلام فر قہ بازی سے منع کر تا ہے ۔
سیدّ بلال قطب الدین نے ارکان اسلام نماز ،روزہ، حج ،زکوة پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں وہ شخص سب سے بلند مقا م ر کھتا ہے جو دوسر وں کے حقو ق کا خیال رکھتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اللہ پاک اپنے بندے کو اپنے حقوق کی انجام دہی پر معا فی د ے سکتا ہے لیکن حقو ق العباد کی انجام دہی میں غفلت اور کو تا ہی کو معاف نہیں کر تا جب تک جس کے ساتھ زیا دتی کی ہو وہ آپ کو معاف نہ کر دے ۔انہوں نے کہا کہ حقو ق العباد انسانی حقو ق کا سب سے بڑا چا رٹر ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اگر ہم اللہ کے ساتھ ساتھ بندوں کے حقو ق بھی ادا کر یں تو معاشر ہ امن کا گہو رہ بن سکتا ہے۔ چیئر پر سن ضلع کو نسل سیا لکوٹ حنا ء ارشد وڑائچ نے کہا کہ آج کی تقر یب کا مقصد ملازمین کو یہ باور کر وانا ہے کہ وہ اپنے اند ر ایک اچھے انسان کے اوصاف پیدا کر یں اوربحیثیت مسلمان ہما ری یہ کو شش ہو نی چا ہیے کہ ہم دوسر وں کے کام آئیں اور اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کر یں اور ان کے لئے مسائل پیدا کرنے سے باز رہیں ۔چیئر پر سن ضلع کو نسل سیا لکوٹ حناء ارشد وڑائچنے سیدّ بلال قطب الدین کا سیا لکوٹ آمد پر ان کا شکر یہ ادا کیا اور امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی ان کی دعوت پر سیا لکوٹ آتے رہیں گے اور اپنے قیمتی خیالات سے ہمیں نوازتے رہے گے ۔چیئر پر سن ضلع کو نسل سیا لکوٹ حناء ارشد وڑائچ ،وائس چیئر مین ملک ضیافت اعون اور چوہدری جمیل اشر ف نے ان کو سو وینئر پیش کیا ۔ تقریب کے آخر میں ملک و قوم کی ترقی،خوشھالی اور بقاء کیلئے دعا کی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.