لاہور ، لیسکو ایس ڈی او امجد حسین ناگرہ کے بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کو راہگیروں نے ناکام بنا دی
منگل 21 فروری 2017 03:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیسکو صدر سب ڈویژن کے ایس ڈی او امجد حسین ناگرہ کی اہلیہ اپنے بیٹے کوطبی معائنہ کے لئے ڈاکٹر کے پاس لے جارہی تھی کہ کالج روڈ پر 2 موٹرسائیکل سوارں خاتون سمیت 4 افراد نے فیملی کو روک لیا۔
گاڑی کو روک کر اُن کے بیٹے کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ بچے کو اغوا ہوتا دیکھ کر انہوں نے شور مچا دیا جس پر مقامی لوگوں کی جانب سے اغوا کاروں کوپکڑنے کی کوشش میں چاروں افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بچے کے اغوا کی مبینہ کوشش پر پولیس نے نامعلوم اغوا کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے ساتھ ساتھ وائرلیس پر پیغام بھی نشرکروا دیا۔ (سعید)مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.