ورن دھون کی عالیہ بھٹ کو شادی کی پیش کش
ورن دھون نے عالیہ بھٹ کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کرشادی کی پیش کش کی فلم’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ میں ورن دھون اور عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے‘ فلم 11 مارچ کو ریلیز ہو گی
منگل 21 فروری 2017 11:31
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار ورن دھون ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ہمراہ اپنی نئی آنے والی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ کی پروموشن کے لیے مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پر پہنچے جہاں وہ اپنی فلم کی تشہیر کے ساتھ ساتھ شائقین کو محظوظ کرتے رہے جب کہ شو کے دوران ورن دھون نے سب کے سامنے عالیہ بھٹ کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیش کش کی جس سے نہ صرف تمام شائقین حیران ہوئے بلکہ اداکارہ بھی شرماتی نظر آئیں تاہم عالیہ نے شادی کی آفر پر کوئی جواب نہیں دیا۔
کپل شرما کے شو میں ورن دھون کی عالیہ کو شادی کی پیش کش حقیقی نہیں بلکہ شو کے اسکرپٹ کے مطابق اور فلم کی تشہیر کے لیے تھی جب کہ شو کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں لیکن جلد ہی شو کو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ رن جوہر کی فلم’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ میں ورن دھون اور عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم 11 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
رانا ثنا اللہ کووزیراعظم کا مشیر بنائے جانے کے بعدپارٹی کے ناراض راہنماﺅں کو سرکاری عہدے دینے کے لیے فہرستوں کی تیاری
-
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
پنجاب حکومت کا پہلا امتحان کسانوں سے گندم خریدنا تھا جس میں وہ فیل ہو گئی ، ملک احمد بھچر
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.