شا م میں ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری داعش کی 8 عمارتیں تباہ، 29 دہشت گردہلاک،ایک ترک فوجی جاں بحق
منگل 21 فروری 2017 14:43
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک مسلح افواج کی شام کے شمالی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کی182ویں روز دستی بموں کو ناکارہ بنانے کی کاروائی کے دوران ایک فوجی شہید ہو گیا ہے ۔
ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی اور اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں نے علاقے پر بمباری کرتے ہوئے داعش کی 8 عمارتوں کو تباہ اور 29 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ دریں اثنا الباب کا کنٹرول سنھبالنے کے بعد وہاں چھپے ہوئے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.