صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دسمبر 2016 میں بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 7 فیصد ریکار ڈ کی گئی،ادارہ شماریات
منگل 21 فروری 2017 16:36
(جاری ہے)
ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2016 میں بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 7 فیصد ریکار ڈ کی گئی جو دسمبر 2014 میں اعشاریہ 85 اور دسمبر 2015 میں 2 اعشاریہ 4 فیصد تھی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت اپنے وعدے کے مطابق بجلی کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے اور صنعتوں کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دوسری جانب شرح سود اس وقت 40 سال کی کم ترین سطح پر موجود ہے۔ ان دونوں وجوہات کی باعث صنعتی ترقی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.