نمل میں ’’یکجہتی کشمیر‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاء کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی،میجر جنرل (ر) ضیاء الدین نجم
منگل 21 فروری 2017 19:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں جن کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا جائز حق خودارادیت دینا ہے مگر بھارت اس سے مسلسل انکار کرتا رہاہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
انہوں نے اقوام عالم سمیت اقوام متحدہ سے بھی اپیل کی کہ وہ اس اہم ایشو پر توجہ دیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے کر انہیں روکا جائے۔ پروفیسر فتح محمد ملک نے کہاکہ پاکستان اور کشمیر لازم وملزوم ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام کا فیصلہ اقوام عالم کے سامنے ہے کہ وہ تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود پاکستان پاکستان پکار رہے ہیں، یہی ان کا فیصلہ ہے جس پر عمل کیا جانا چاہئے۔ آخر میں شرکاء نے واک بھی کی اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.