Our Guestدنیا کا مہنگا ترین گانا قرار
اس گانے کیلئے ایک کروڑ ڈالرز (ایک ارب پاکستانی روپے ) سے زائد کا خرچہ کیا گیا یہ ڈزنی اسٹوڈیوز کی اگلے ماہ ریلیز ہونے والی فلم’’ بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ کا ایک گانا ہے
بدھ 22 فروری 2017 11:54
(جاری ہے)
فلم کے ڈائریکٹر بل کونڈن نے اس کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم کے بیشتر سیکونس کے لیے سی جی آئی اینمیشن ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین منٹ اس فلم کی لاگت کئی فلموں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے بلکہ یہ اب تک فلمائے جانے والا سب سے مہنگا گانا ہے۔اس گانے کی جھلک تو سامنے نہیں آسکی ہے تاہم ایک اور گانا ضرور یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ ایک میوزیکل فلم ہے، جسے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی کافی شوق سے دیکھ سکیں گے۔اس سے قبل ڈزنی فلم ’’سنڈریلا‘‘ کا بھی ریمیک پیش کیا جاچکا ہے، جسے شائقین نے کافی پسند کیا۔اس فلم کا پہلا ٹیزر گزشتہ سال مئی جبکہ ٹریلر نومبر میں ریلیز کیا گیا تھا۔اس فلم کو 17 مارچ کو دنیا کے مختلف حصوں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.