ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کا اعلیٰ سطحی وفد مارچ کے آخر یا اپریل کے شروع میں اٹلی اور فن لینڈ کا دورہ کرے گا
بدھ 22 فروری 2017 14:16
(جاری ہے)
فن لینڈ کی اعزازی ڈاکٹر دُرِ ایس. احمد نے بتایا کہ فن لینڈ کی آبادی صرف 5 ملین ہے مگر اس کی معیشت بہت مضبوط ہے ۔
فن لینڈ کا شمار دنیا میں جدید موبائل ٹیکنالوجی ، سولر پینلز اور پیپر تیار کرنے والے ملکوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فن لینڈ پارٹنرشپ پروگرام کی محترمہ شیوایلبرگ فن لینڈمیں بزنس کے مواقعوں کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے فیصل آباد آ رہی ہیں۔ وہ اس سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر کے تعاون سے فن لینڈ سے تجارت بڑھانے کے بارے میں سیمینار سے بھی خطاب کریں گی جس سے پاکستان میں فن لینڈ کے سفیر عزت مآب ردلی شوکانن بھی شرکت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ اس سیمینار کو دونوں ملکوں کیلئے مفید اور فائد ہ مند بنانے کیلئے اس سیمینار میں دو طرفہ تعاون بڑھانے والے سنجیدہ ممبران کو مدعو کیا جائے۔ اس موقع پر یونائیٹڈ انڈسٹریز کے محمد عمران رانا اور دیگر تاجربھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر دُرِ ایس احمد سنٹر فار دی سٹڈی آف جنڈر اینڈ کلچر لاہور کی چیئرپرسن اور سینئر ریسرچ فیلو بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.