کاشتکارموسم سرماکی کا شتہ سبز یوں کی آبپاشی کا خاص خیا ل رکھیں‘ زرعی ماہرین

بدھ 22 فروری 2017 17:00

سلانوالی۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء)زرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو موسم سرما کی کا شتہ سبزیا ت کی آبپاشی کا خصوصی خیا ل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں اگائی جا نے وا لی سبزیوں کریلا ‘گھیا کدو‘چین کدو‘ کالی تور ی‘ بھنڈ ی تور ی‘ بیگن ‘ٹماٹر ‘سبز مرچ‘ شملہ مرچ ‘تر اور کھیرا کی کا شت ما ر چ تک مکمل کی جا ئے کیونکہ موسم گرما کی سبزیا ں 25سے 35در جہ سینٹی گریڈ کے دورا ن بہتر ین نشو و نمادیتی ہیں اور کم در جہ حرارت پر پیداوار متاثرہو تی ہے ۔سبزیوں کی کا شت کیلئے اچھے نکا س اور نامیاتی ما دے وا لی ذرخیز میرازمین ضروری ہے ۔