ایف بی آر کے چھاپوںسے متعلقہ کالے قوانین فوری واپس لیے جائیں‘ پیاف
بزنس کمیونٹی کا استحصال، بلا وجہ چھاپے اور ہراسمنٹ کا سلسلہ ناقابل برداشت حد تک بڑھ چکا ہے،وزیر اعظم، چیئر مین ایف بی آر اور وزیر اعلیٰ پنجاب معاملہ حل کروائیں
بدھ 22 فروری 2017 17:27
(جاری ہے)
ٹیکس دینے کے باوجود بزنس کمیونٹی ہراسمنٹ کا شکار ہے ۔ ایف بی آربزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی بجائے مشکلات پیدا کر رہے ہیں جسکی وجہ سے صنعتکار اور تاجر برادری نہایت پریشان ہیں۔
گزشستہ روز اجلاس میں پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار، سابقہ چیئرمین پیاف میاں شفقت علی، سینٹر ظفر اقبال، سہیل لاشاری ملک طاہر جاوید ، لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر امجد علی جاوا، ناصر حمید خان، سیئنر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی ،وائس چیئرمین خواجہ شاہزیب اکرم سمیت پیاف ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ میاں انجم نثار نے کہا کہ بزنس کمیونٹی مسکل حالات کے باوجود ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے مگر بیورو کریسی ٹیکس دہند گان کے ساتھ غیر ضروری سختیاں کر رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے کئی دنوں سے سیکشن 38 بی اور40 بی کو ایڈریس کر رکھا ہے اور اس سلسے میں ہم نے اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ پیاف کے عہدیداران نے وزیر اعظم، چیئر مین ایف بی آر،اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سنگین معاملے پر فوری طور پر توجہ دیتے ہوئے کاروباری افراد کے احاطوں پر بلا جواز چھاپے بند کرائیں، یہ سلسلہ اب برداشت سے باہر ہو چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.