داعش کے دن گنے جا چکے ہیں،مصری قوم داعش کو اپنا شیطانی کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گی، جامعہ الازھر
جھوٹے اور جعلی پیغامات کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ وہ اب بھی موجود اور موثر ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب داعش جیسے گمراہ ٹولوں سے مسلم امہ کو نجات مل جائے گی،مصر ی دینی درس گاہ کا بیان
بدھ 22 فروری 2017 18:43
(جاری ہے)
داعش کے ویڈیو بیان کیرد عمل میں جامع الازھر کا کہنا ہے کہ مصری عوام داعش کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور نہ ہی داعش کو اپنے شیطانی کھیل کھیلنے کی اجازت دی جائے گی۔
الازھر کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر موصل، شام میں دیر الزور، الرقہ، لیبیا میں سرت اور دوسرے مقامات پر داعش کو کاری ضرب لگائی گئی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گرد گروپ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ داعش محض سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے کھوکھلی قوت کا اظہار کر کے یہ ثاتر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ اس کی طاقت کو کچلا نہیں جاسکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.