چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع
حکومت کی جانب سے ایل این جی کی درآمدات میں اضافے کے باعث کمپنی کی سیلز بڑھی اور اس کے منافع میں اضافہ ہوا، ماہرین
بدھ 22 فروری 2017 19:50
(جاری ہے)
پاکستان سٹاک یکسچینج میں جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 152 ارب روپے کی گیس فروخت کی۔
گیس کی فروخت میں 28 فیصد اضافے کے باعث کمپنی کو 3 ارب 60 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے ایل این جی کی درآمدات میں اضافے کے باعث کمپنی کی سیلز بڑھی اور اس کے منافع میں اضافہ ہوا۔ مستقبل میں ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر سے گیس کی سپلائی مزید بڑھے گی وہیں کمپنی کی سیلز میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.