پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

بدھ 22 مئی 2024 16:17

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی، 100 انڈیکس   75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 222پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 222سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 75ہزار429پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :