![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی
بدھ 22 مئی 2024 16:53
![سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_05f1a_1678184978.jpg._2)
(جاری ہے)
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 248200 روپے فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 236روپے کی کمی سے 212791 روپے کی سطح پر آگئی۔
بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قوت خرید متاثر ہونے اور سونے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں کمی کے پیش نظر سونے کی مقامی قیمت عالمی قیمت میں اضافے کے تناسب کے بجائے 4000 روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہیں۔ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2850روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2443.41روپے پر مستحکم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے11ماہ میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں استحکام رہا
-
ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ
-
سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
سونے کے نرخ 200 روپے کمی سے 241,300 روپے فی تولہ ہو گئے
-
اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میںکمی کا رجحان رہا
-
پاکستان میں سونا سستا عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا
-
بجلی اور پیٹرول پر 10 روپے سے زائد کمی خوش آئند ہے، کاٹی
-
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر214 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.