ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز؛ بیٹنگ اور بولنگ میں پاکستانی پلیئرز سرفہرست
بدھ 22 فروری 2017 21:32
(جاری ہے)
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز ایونٹ کولمبو میں کھیلا گیا، پاکستانی کھلاڑی جویریہ خان ایونٹ کی ٹاپ اسکورر ہیں، انہوں نے 7 میچز میں ایک سنچری اور دو ففٹیز کی مدد سے 299 رنز بنائے جب کہ بولرز میں بھی پاکستان کی لیفٹ آرم سپنر نشرا سندھو سرفہرست ہیں، انہوں نے ایونٹ کے 7 میچز میں 11.05 کی اوسط سے 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔واضح رہے کہ بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، فائنلسٹ ٹیموں کے ساتھ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی
-
بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلزمیں بھارتی اسٹار بیٹرویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑدیا
-
بابراوررضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلزمیں شراکت داری کا نیا ریکارڈ
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.