آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
فخر زمان 4 درجے ترقی کرکے 57 ویں نمبر پر آ گئے، عماد وسیم باؤلنگ رینکنگ میں 52 ویں نمبر پر، آل راؤنڈر رینکنگ میں پانچ پوائنٹس چڑھ کر 16 ویں نمبر پر پہنچ گئے
ذیشان مہتاب بدھ 15 مئی 2024 13:43
(جاری ہے)
محمد رضوان (781) اور بابر اعظم (761) آئی سی سی ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں اپنی اپنی تیسری اور چوتھی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں جبکہ سوریہ کمار یادیو 861 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہیں۔
تاہم شاداب خان کی باؤلنگ رینکنگ کو دھچکا لگا کیونکہ وہ پہلے T20I کے دوران چار اوورز میں بغیر کوئی وکٹ لیے 54 رنز دینے کے بعد چھ درجے گر کر 33 ویں نمبر پر آ گئے جس کے نتیجے میں وہ آئرلینڈ کے خلاف اگلے دو میچوں سے باہر ہو گئے۔ حارث رؤف بھی آئرلینڈ سیریز سے باہر ہونے کے بعد رینکنگ میں 3 درجے نیچے 27 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اور فینز میں گرما گرمی، ای سی بی نے پاکستان ٹیم کو اضافی سکیورٹی افسران فراہم کردیئے
-
صرف 9 کھلاڑی دستیاب، آسٹریلین سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز کی وارم اپ میچ میں شرکت
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.