ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز ،ْبیٹنگ اور بولنگ میں پاکستانی پلیئرز سرفہرست
بدھ 22 فروری 2017 23:05
(جاری ہے)
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز ایونٹ کولمبو میں کھیلا گیا، پاکستانی کھلاڑی جویریہ خان ایونٹ کی ٹاپ اسکورر ہیں، انہوں نے 7 میچز میں ایک سنچری اور دو ففٹیز کی مدد سے 299 رنز بنائے ،ْبولرز میں بھی پاکستان کی لیفٹ آرم سپنر نشرا سندھو سرفہرست ہیں ،ْانہوں نے ایونٹ کے 7 میچز میں 11.05 کی اوسط سے 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔واضح رہے کہ بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، فائنلسٹ ٹیموں کے ساتھ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 9 جون ٹاکرے سے قبل پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
جنوبی افریقہ سخت محنت کے بعد فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھا ٹاکرا، سری لنکا 100 رنز بھی نہ بنا سکا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت مقابلے کیلئے پولیس سنائپرز اور SWAT ٹیمیں تعینات کی جائیں گی
-
باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
-
ازبکستان، نوح دستگیر نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
امریکا کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہونگے، امام الحق
-
اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، احمد شہزاد
-
اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان
-
پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کا مشن، پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے کمر کس لی
-
طحٰہ بلال نے والدین کے بعد ساؤتھ ایشیا کی سطح پرمیڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.