چیئرمین سینٹ میاں رضار بانی کی قیادت میںایوان بالاء کا پارلیمانی وفد کیوبا کے 5روزہ سرکاری دورے پر ہوانا روانہ ہوگیا
بدھ 22 فروری 2017 23:34
(جاری ہے)
پارلیمانی وفد میں سینیٹرز مشاہد حسین سید ، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی،شاہی سید ، لیفٹیننٹ جنرل (ر)صلاح الدین ترمذی ، محسن عزیز ، گیان چند ، نثار محمداور سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک شامل ہیں۔ سینٹ کے وفد کا خیر مقدم کیوبا کی نیشنل اسمبلی آف پیپلز پاور کے صدر کریں گے جبکہ پارلیمانی وفد کیوبا کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ چیئرمین سینٹ اور وفد کے اراکین کیوبا کے تاریخی مقامات اور قومی ہیرو کی یادگار پر پھول بھی چڑھائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.