پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے باخبر ہیں ،عوام کی جان و مال کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے،پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح حاصل کریگا
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ کی میڈیا بریفنگ
جمعہ 24 فروری 2017 19:30
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے متاثرین اوران کے خاندانوں سے ہمدردی اور جانی نقصان پر افسو س ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے چین باخبرہے، عوام کی جان و مال کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ گینگ شوانگ نے کہاہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فتح حاصل کریگا،دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کواہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے،پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.