سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے تمام فلائنگ کلبز کی تحقیقات کا حکم دے دیا
فلائنگ کلبوں کے انسٹرکٹرز کے لائسنس اور چھوٹے طیاروں کی جانچ پڑتال کی جائے گی، سی اے اے
ہفتہ 25 فروری 2017 12:21
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد میں تربیتی طیارے کے حادثے کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جس کے بعد تمام فلائنگ کلبز کو چھوٹے طیاروں کو اڑانے کی اجازت نہیں دی۔
گذشتہ دنوں میڈیانے لاہور کے فلائنگ کلب کے حوالے سے نشاندہی کی تھی کہ فلائنگ کلب اسٹوڈنٹس پائلٹ لائسنس (ایس پی ایل)کے بغیر تربیت حاصل کرنے والے طالب علموں سے فلائنگ کروائی جارہی تھی جو ایوی ایشن قوانین کی سخت خلاف ورزی تھی۔میڈیا پر خبرآنے کے بعد سی اے اے نے لاہور کے نجی کلب پر تحقیقات شروع کردی تھی ، جس کے بعد جمعہ کوفیصل آباد طیارہ حادثہ کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام فلائنگ کلبوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور تربیت کیلئے پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.