امریکی تنصیبات ہماری فوج کے نشانے پر ہیں: ایرانی عہدیدار
امریکی ایماء پر جنگ مسلط کی تو اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے، محمد محمدیان
ہفتہ 25 فروری 2017 12:22
(جاری ہے)
محمد محمدیان نے دھمکی دی کہ اگر اسرائیل نے تہران کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھیں پھوڑ دی جائیں گی۔
ایران پر اسرائیل کی طرف سے امریکا کے کہنے پر حملے کی حماقت کی گئی تو حیفا اور تل ابیب کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔انہوں نے مزید ایران پر حملے کا سوچنے والے پرلے درجے کے احمق اور بے وقوف ہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ حملے کی صورت میں انہیں اس کا کیا خمیازہ بھگتنا پرے گا۔انہوں شام اور عراق میں ایران کے عسکری کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان لڑائی کا امکان موجود ہے۔ اگر جنگ ہوئی تو امریکی سپر پاور کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔محمد محمدیان کا کہنا تھا کہ جنگ کی صورت میں امریکا کی تمام تنصیبات اسلامی جمہوریہ ایران کے نشانے پر ہوں گی۔ انہوں نے ایرانی قوم سے اپیل کی کہ وہ خود کو امریکا کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رکھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.