پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی بلا جواز مداخلت پر اظہار تشویش ہے،سلیم مانڈوی والا
ہفتہ 25 فروری 2017 16:52
(جاری ہے)
ایس ای سی پی ان کمپنیوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ اب ایس ای سی پی اپنی ناکامی کی ذمہ داری اسٹاک بروکرز پر ڈال رہا ہے۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ایس ای سی پی کی ناکامی اور نا اہلی کا انداز اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی نے ملک بھر میں بروکرز کی ایسوسی ایشن قائم کرنے کا کہا ہے حالانکہ پاکستان اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن پہلے سے موجود ہے جس کے چیئرمین یاسین لاکھانی ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہایس ای سی کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری متاثر ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری روک سکتے ہیں۔ ایس ای سی پی اسٹاک بروکز پر دباو ڈالنا بند کرے تاکہ وہ بلا خوف کاروبار کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.