کراچی ،وزیراعلیٰ سندھ نے پہلی ایبلٹی ایکسپو 2017کا افتتاح کردیا
اس نمائش سے ہمارے اسپیشل بچوں کے ٹینٹ کو سامنے لانے کے لیے اچھا پلیٹ فارم ملے گا،سید مراد علی شاہ کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 25 فروری 2017 17:11
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں ان خوبصورت بچوں کی وجہ سے یہاں آیا ہوں۔ حکومت سندھ کی جانب سے یقین دلاتا ہوں کہ ہم اپنے اسپیشل بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔
میری خواہش ہے کہ اب ان اسپیشل بچوں کے لیے کہ وہ محکمہ کھیل کے ساتھ مل کر سالانہ ایکٹیویٹیز کا کیلنڈر بنائیں۔سیکرٹری خصوصی تعلیم سندھ ڈاکٹرذوالفقار شلوانی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ نمائش دیگر صوبوں کو بھی ایسی نمائش کے انعقاد کرنے کا شعور دے گی۔ آج کی کامیاب نمائش کا سہرا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو جاتا ہے جنہوں نے ہر قدم پر ہماری رہنمائی کی۔انہوںنے نمائش کے کامیاب انعقاد پر تمام اسٹیک ہولڈرز اور این جی اوز کا شکریہ ادا کیا ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.