بالی ووڈ فلم رنگون کو ریلیز کے پہلے روز ہی مایوسی کا سامنا
ہفتہ 25 فروری 2017 20:01
(جاری ہے)
خیال رہے کہ وشال بھردواج کی فلم 'رنگون' سے بولی وڈ کو کافی امیدیں تھیں، یہ شاہد کپور کی ہدایت کار کے ساتھ تیسری فلم ہے، اس سے قبل وہ فلم 'حیدر' میں بھی ان کے ساتھ کام کرچکے ہیں، تاہم فلم ’کمینے‘ کو وہ پذیرائی نہیں ملی تھی۔سیف علی خان کی ویشال بھردواج کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے، اس سے قبل فلم 'اوم کارہ' میں یہ دونوں اکھٹے ہوئے تھے، جبکہ کنگنا رناوٹ نے ان کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کیا۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.