ازبکستان میں سابق ایڈیٹر کو 18 سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا
اتوار 26 فروری 2017 14:11
(جاری ہے)
اتورا کو ازبک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق محمد باقی جانوف نامی صحافی کو مرحوم رہنما اسلام کریموف کے دور حکومت میں 1999 ء میں قید کیاگیا تھا جس کی گذشتہ سال ا سلام کریموف کی وفات کے بعد اب رہائی ممکن ہوئی ہے محمد باقی جا نوف نے بتایا کہ جیل میں 18 سال کی اس قید کے دوران میرے بال مکمل طور پر سفید ہو چکے ہیں ۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ محمد باقی جا نوف جیل میں قید کاسب سے طویل ترین عرصة گزارنے والے ازبک صحافی ہیں ۔صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ محمد باقی جانوف دنیابھر میں طویل جیل کاٹنے والے صحافی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.