سپورٹس ڈیسک*
منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ کیس : معروف فٹ بالرپیلے کے بیٹے کو13برس جیل کی سزا سنا دی گئی
اتوار 26 فروری 2017 16:31
(جاری ہے)
46 سالہ ایڈینہونے اپنے والد کے سابق کلب سانتوس کی جانب سے کیریئر کے آغاز میں کچھ عرصہ بطور گول کیپر فٹبال کھیلی تھی، انھیں 2014 میں33 برس جیل کی سزا ہوئی تاہم ایک بھی دن قید میں نہیں گزارا اور متعدد اپیلز کیں،اب جج نے ان کی سزا میں 12 برس اور10 ماہ کی کمی تو کردی مگر ساتھ میں واضح کیا کہ ہر صورت جیل میں 13 برس گزارنا ہوں گے۔
ایڈینہو کے وکیل نے کہاکہ وہ قانونی جنگ لڑنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ میرے موکل کو ایک فون ٹیپ کی بنیاد پر منی لانڈرنگ اور منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.