حکومت دہشت گردی کے خاتمے کا تہیہ کیے ہوئے ہے،بحثیت محب الوطن پاکستانی مل کر کامیاب کرنا ہے، نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی
اتوار 26 فروری 2017 17:21
(جاری ہے)
جبکہ خادم اعلیٰ پنجاب عوام کی بہتری کے لئے ایک جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں تاکہ عوام کو تعمیر وترقی کے کاموں میں دشواری نہ ہو ۔
اور ضلع کی تمام لنک روڈز مین سڑک کے ساتھ منسلک ہو کر نہ صرف عوام کو ریلیف دیں گئی بلکہ ضلع کی ترقی میں بھی اضافہ ہو گا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جس طرح میرے بابا مرحوم نوابزادہ اقبال مہدی خان نے چھ مرتبہ رکن قومی اسمبلی اور ایک مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو کر علاقہ کی عوام کی خدمت کی ہم ان کے مشن کو جاری رکھیں گے۔کیونکہ انہوں نے کبھی کوئی غلط فیصلہ نہیں کیا جس پر عوام نے ان کے فیصلوں پر لبیک کہا۔انہوں نے کہا کہ ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخابات میں جس طرح چیئرمین یونین کونسلز نے راجہ قاسم علی خان اور ڈاکٹر بشیر احمد خان کو منتخب کیا یہ ہماری اور ہماری ٹیم کی اچھی کارکردگی کا ثبوت ہے جسے ہم تمام چیئرمین یونین کونسلز اور کونسلرز کے ساتھ مل کر ضلع کی پسماندگی کو دور کر نے کے لئے اپنا کردارادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ خادم اعلی ٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور مرد آہن پنجاب حمزہ شہباز ایم این اے ضلع کی ترقی کے لئے ہمہ وقت ہمارے ساتھ ہیں اور وہ عوام کی سہولت کے لئے بنائے گئے منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.