آرٹس کونسل کراچی میں شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ادبی کانفرنس کا انعقاد
اتوار 26 فروری 2017 20:40
(جاری ہے)
وہ شاعرِ انقلاب اور شاعرِ انسان تھے۔ انھوں نے زندگی بھر تعصب ومنافقت سے اپنے آپ کو دور رکھا۔
مقررین نے شاندار طریقے سے جوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جوش کی علمی وادبی خدمات کو تاریخ کے اوراق نے رقم کردیا ہے درحقیت جوش نے برطانوی سامراج کے خلاف اپنے قلم سے جہاد کیا ہے وہ انسانیت کے علمبردار شخصیت تھے۔شاعرِ انقلاب جوش ملیح آبادی نے جدوجہد آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔جوش دہشت گردی اور خون وفساد کے خلاف تھے۔ انھوں نے اپنی شاعری کے ذریعے انسان دوستی کی تعلیم دی۔جبکہ امداد سندھی،شاہدہ حسن،جاوید صبااوردیگر نے شاعری کے زریعے جوش ملیح آبادی کو خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.