کوئٹہ سمیت صوبے کے 16 اضلا ع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
پیر 27 فروری 2017 16:11
(جاری ہے)
ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو بلوچستان کے مطابق انسداد پولیو مہم کوئٹہ ، پشین ، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ ، نوشکی ، شیرانی ، ژوب ، جعفرآباد ، جھل مگسی ، جعفرآباد ، چاغی ، خضدار ، لسبیلہ ، نصیرآباد ، لورالائی ، مستونگ میں شروع کی گئی ہے جس کے دوران مذکورہ 16اضلاع کی 376یونین کونسلز کور کی جائیں گی۔
کوآرڈی نیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹرسید فیصل احمد کے مطابق مہم کیلئے مجموعی طورپر6 ہزار540ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو 17لاکھ37ہزار 2سو 64سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں گے ۔ پولیس ، بلوچستان کانسٹیبلری ، لیویز اور سیکورٹی کے اہلکار مہم کی سیکورٹی پر مامور کئے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.