تعلیم اور صحت ہماری ترجیحات میں نمبر ون ہیں، پرائیویٹ سیکٹر میں مزید تعلیمی ادارے کھولے جائیں، مشتاق غنی
پیر 27 فروری 2017 17:47
(جاری ہے)
تقریب میں سکول کے طلبہ، والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مشیر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مشتاق احمد غنی نے کہا کہ وہ مبارکباد پیش کرتے ہیں ایم سکول آف ایکسیلنس کی انتظامیہ کو جنہوں نے حویلیاں میں اتنا اچھا اور معیاری تعلیمی ادارہ قائم کیا جس کی یہاں پر بہت ضرورت تھی۔
انہوں نے کہا کہ ما حولیا تی آلودگی کے خاتمہ کیلئے ہماری حکومت خیبر پختونخوا میں ایک ارب 20 کروڑ درخت لگا رہی ہے جس میں آج تک تقریباً 65 کروڑ در خت لگ چکے ہیں جو 80 فیصد کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ کے تمام اضلاع میں پبلک سیفٹی کمیشن کے دفتر بھی عوام کی سہولت کیلئے قائم کر دیئے گئے ہیں، بلاتفریق پورے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کام جاری ہیں، یہی ہے، تبدیلی جس کا ہم نے عوام سے وعدہ کیا تھا بلکہ خیبر پختونخوا حکومت اپنے خر چ پر81 کلو میٹر سوات موٹر وے کی تعمیر کے کام کا آغاز ہو چکا ہے، ہم نے تین سال میں صرف 22 کروڑ روپے اشتہارات کی مد میں خرچ کئے۔آخر میں انہوں نے سکول کے مختلف حصوںکا معائنہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.