پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں نہیں آئے گی ‘سیکیورٹی بہت زیادہ سخت ہونے کی وجہ سے عوام کو مزہ نہیں آئے گا ‘ خدا نہ کرے کوئی برا واقعہ ہو گیا تو پاکستان کی کرکٹ بہت پیچھے چلی جائے گی
کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کاپی ایس ایل کا فائنل لاہو رمیں کروانے پر اپنا موقف
پیر 27 فروری 2017 21:43
(جاری ہے)
وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی ایس ایل کا فائنل لاہو رمیں کروانے پر اپنا موقف دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک نیشنل ایونٹ ہے یہ انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ ہم نہیں کھیل رہے جو لاہور میں کھیلنے سے ہماری کرکٹ بحال ہو گی۔ جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں نہیں آئے گی۔ سیکیورٹی سخت ہونے کی وجہ سے عوام کو مزہ نہیں آئے گا۔ خدا نہ کرے کوئی برا واقعہ ہو گیا تو پاکستان کی کرکٹ بہت پیچھے چلی جائے گی۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.